اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9 مئی واقعات: شیخ رشید کی پٹیشن پر اعتراضات ختم، نمبر لگا کر فکس کرنیکا حکم

13 Nov 2023
13 Nov 2023

(ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے 9 مئی کے واقعات کی ایف آئی آر کیخلاف شیخ رشید کی رٹ پٹیشن پر اعتراضات ختم کرتے ہوئے نمبر لگا کر درخواست فکس کرنے کا حکم دیدیا۔

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چودھری عبدالعزیز نے شیخ رشید کی رٹ پٹیشن پر اعتراضات ختم کیے، رجسٹرار آفس کی جانب سے  شیخ رشید کی رٹ پٹیشن پر  ڈاکومنٹس کی کمی کے اعتراضات عائد کیے گئے تھے۔

درخواست میں سابق وزیر داخلہ کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی درج ایف آئی آرز میں نامزد ملزمان میں نام شامل نہیں ، اب 7 ماہ کی تاخیر سے مجھے ان مقدمات میں ملوث کیا گیا۔

درخواست گزار کی جانب سے 9 مئی واقعات کی ایف آئی آر سے نام کے اخراج کی استدعا کی گئی ہے، شیخ رشید نے اپنی لیگل ٹیم کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ سے رجوع کیا ہے،درخواست میں آئی جی پنجاب، سی پی او راولپنڈی سمیت دیگر اہم افراد کو فریق بنایا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے