اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آن لائن منشیات فروخت کرنیوالی خاتون ساتھی سمیت گرفتار

10 Nov 2023
10 Nov 2023

(ویب ڈیسک) لاہور میں آن لائن منشیات فروش کرنے والی خاتون سمیت دو ملزمان کو پولیس نے غازی آباد کے علاقے سے گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی گئی ۔

پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم بلال اور ملزمہ طاہرہ عرف مٹھو کو غازی آباد کے علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی 10 کلو چرس اور 4 کلو سے زائد افیون برآمد کی گئی ۔

 پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان نے آن لائن منشیات منگوا کر پنجاب کے مختلف اضلاع میں سپلائی دینے کا اعتراف کیا ہے ۔ منشیات فروشی کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے لیے ملزمان کو انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے