اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سابق ایم این اے صالح محمد کا نو فلائی لسٹ سے نام نکالنے کیلئے عدالت سے رجوع

09 Nov 2023
09 Nov 2023

(ویب ڈیسک) سابق ایم این اے صالح محمد نے نو فلائی لسٹ سے نام نکالنے کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا۔

پی ٹی آئی کے مانسہرہ سے سابق ایم این اے صالح محمد نے اپنا نام نو فلائی لسٹ سے نکالنے کی درخواست دائر کر دی، اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق ایم این اے صالح محمد کی درخواست جمعہ کو سماعت کے لئے مقرر ہو گئی، جسٹس محسن اختر کیانی صالح محمد کی درخواست پر سماعت کریں گے۔

صالح محمد خان نے وکیل سید علی بخاری کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا، درخواست گزار نے استدعا کی کہ صالح محمد خان سابق ممبر قومی اسمبلی ہے، بیرون ملک جانا چاہتا ہے، نام نو فلائی لسٹ سے نکالا جائے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں پولیس، ایف آئی اے اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے