اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چور گھر کی کھڑکی توڑ کر 57 لاکھ مالیت کا سامان لے گئے

09 Nov 2023
09 Nov 2023

(لاہور نیوز) ٹاؤن شپ کے علاقے میں چور گھر کی کھڑکی توڑ کر 57 لاکھ مالیت کا سامان لے گئے۔

پولیس کے مطابق نامعلوم چور اہلخانہ کی غیر موجودگی میں کھڑکی توڑ کر گھر میں داخل ہوئے اور 27 تولے زیورات، انگوٹھیاں اور دیگر قیمتی اشیاء چرا لیں۔ پولیس اور فرانزک ماہرین نے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے شواہد کی بنیاد پر جلد ملزمان کو تلاش کر لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے