اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اشتعال انگیز ٹویٹ کیس میں خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور

08 Nov 2023
08 Nov 2023

(لاہور نیوز) سیشن کورٹ لاہور نے 9 مئی کو اشتعال انگیز ٹویٹ کیس میں معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کر لی۔

ایڈیشنل سیشن جج محمد نواز نے ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواست  پر سماعت کی، عدالت نے وکلاء کے دلائل کے بعد ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

بعدازاں ایڈیشنل سیشن جج  نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے خدیجہ شاہ کی ضمانت ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کر لی۔

خدیجہ شاہ نے اپنی ضمانت کی درخواست سمیر کھوسہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کر رکھی تھی، دائر درخواست میں استدعا کی گئی کہ ملزمہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں، عدالت ایف آئی اے کے مقدمے میں ضمانت منظور کرنے کا حکم دے۔

یاد رہے کہ خدیجہ شاہ پر 9 مئی کو اشتعال انگیز ٹویٹ کرنے کا الزام ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے