اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈی جی ایکسائز آفس سے جعلی افسر گرفتار

08 Nov 2023
08 Nov 2023

(لاہور نیوز) ڈی جی ایکسائز آفس سے جعلی افسر کو گرفتار کر لیا گیا۔

ملزم جان محمد نے خود کو ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ ظاہر کیا اور ایک خاتون انسپکٹر کے تبادلے کے لئے ڈی جی محمد علی سے ملاقات کی۔

ملزم جان محمد نے خاتون انسپکٹر کے تبادلے کے لئے مبینہ طور پر ایکسائز افسران پر دباؤ ڈالا۔ شک گزرنے پر جان محمد اور اس کے ساتھی کے بارے میں تحقیقات کی گئیں۔ جعلی افسر ثابت ہونے پر ایک جعل ساز کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ دوسرا فرار ہو گیا ۔ ایکسائز حکام نے جعل سازوں کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے