اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کم بجٹ کی وجہ سے پاکستان میں معیاری فلمیں نہیں بن رہیں: ثنا نواز

05 Nov 2023
05 Nov 2023

(ویب ڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ ثنا نواز نے کہا ہے کہ بجٹ کم ہونے کی وجہ سے پاکستان میں معیاری فلمیں نہیں بن رہیں۔

حال ہی میں اداکارہ ثنا نواز نے نجی ٹی وی شو میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنے کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کی۔

پاکستانی فلم انڈسٹری کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ثنا کا کہنا تھا کہ  پاکستانی فلموں کا معیار اب بھی بہتر نہیں ہے،  مجھے لگتا ہے کہ پاکستانی سینما میں فلموں کو سنجیدہ نہیں لیا جاتا، پاکستان سمیت دنیا بھر میں پاکستانی فلموں کے مقابلے پاکستانی ڈرامے زیادہ شوق سے دیکھے جاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم بالی وُڈ سے متاثر ہوکر فلمیں دیکھتے ہیں، پاکستان میں زیادہ بجٹ نہیں ہے جس کی وجہ سے فلمیں معیاری نہیں بن رہیں۔

اپنے ہیوی بائیک کے شوق بارے انہوں نے بتایا کہ  مجھے ہیوی بائیک چلانے کا بے حد شوق ہے، اس دوران میں کئی مرتبہ گِر بھی چکی ہوں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اپنے اس شوق کو پورا کرنے کے لیے میں نے گھر میں  'ہارلے ڈیوڈسن فیٹ بوب' رکھی ہوئی ہے  جس کی کل مالیت تقریباً  50 لاکھ پاکستانی روپے  ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے