اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر مرغی کا گوشت مزید سستا اور انڈے مہنگے ہوگئے

01 Nov 2023
01 Nov 2023

(لاہور نیوز) برائلر مرغی مزید سستی جبکہ انڈے مہنگے ہو گئے، مرغی کی قیمت میں 3روپے مزید کمی ہوئی ہے۔

برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 468 روپے ہوگئی ہے جبکہ زندہ مرغی فی کلو 312 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔

برائلر مرغی کی تھوک میں فی کلو قیمت 300 روپے ہے، فارمی انڈے مہنگے ہوکر 328 روپے فی درجن ہوگئے ہیں۔

گزشتہ روز مرغی کے گوشت کی قیمت میں 8 روپے کمی ہونے کے بعد قیمت 471 روپے فی کلو ہوگئی تھی آج قیمت میں مزید 3 روپے کمی ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے