اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ، سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

01 Nov 2023
01 Nov 2023

(لاہور نیوز) ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، آج بھی انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک میں امریکی ڈالر 53 پیسے کے اضافے کے بعد 282 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے، گزشتہ روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 52 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 295 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، سٹاک مارکیٹ میں 100  انڈیکس 52 ہزار 215 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے