اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مشروط توسیع

01 Nov 2023
01 Nov 2023

(ویب ڈیسک) انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کرنے کے حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اہم بیان جاری کردیا۔

متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا کوئی امکان نہیںٖ ہے، تاہم انکم ٹیکس دہندگان پہلے سے ای میل کردیں تو سہولت دی جائے گی۔

قبل ازیں صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے اپنے ایک بیان میں مطالبہ کیا تھا کہ ایف بی آر حکام انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں کاروباری برادری انتہائی مشکلات کا شکار ہے، ان حالات میں تاجر انکم ٹیکس جمع کرانے کی بالکل بھی سکت نہیں رکھتے۔

صدر انجمن تاجران نے کہا کہ ایف بی آر30نومبر تک لازمی تاریخ میں توسیع کرے، ان مشکل حالات میں بھی ایف بی آر اہلکار بلیک میلنگ سے باز نہیں آرہے، چیئرمین ایف بی آر تاجروں کو بلیک میل کرنے والوں کیخلاف ایکشن لیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے