اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ٹیکسٹائل خام مال کی قیمتوں میں 25 فیصد کمی، بند یونٹ بھی چل پڑے

01 Nov 2023
01 Nov 2023

(ویب ڈیسک) ڈالر کی قدر گرنے سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کےخام مال کی قیمتوں میں 20 سے 25 فیصد کمی آ گئی اورپیداواری لاگت کم ہونے سے صنعتکاروں نے بند یونٹ بھی چلا دیے ۔

ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ہوتے ہی امپورٹ شدہ ڈائز اینڈ کیمیکلز سوڈیم الجنیٹ 3500 روپے کلو سے کم ہوکر 2600 ، فیبرک سوفٹنر کی قیمت 1200 روپے سے کم ہو کر900 روپے کلو ہوگئی۔

سابق صدر چیمبر عاطف منیر نے کہا کہ جب پیداواری لاگت کم ہوگی تو یورپ اور امریکہ کی منڈیوں میں اپنی پراڈکٹ لے کر جانا آسان ہوگا ، ڈائز اور کیمیکل جو انڈسٹری کا بڑا خام مال ہے، اس کی قیمتوں میں 20 سے 25 فیصد کمی ہوئی ہے، دھاگے کی قیمت کم ہونے سے سوتر منڈی کی رونقیں بھی بحال ہوئی ہیں ۔

چیئرمین پائما قیصر شمس گچھا کا کہنا تھا کہ سمگلنگ روکنے کے لئے جو اقدامات اٹھائے ہیں اس سے ڈالر کی قیمت میں کمی آئی ہے، یارن کی قیمت 4 ہزار روپے فی بیگ کم ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے