اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

رواں مالی سال :ایف بی آر نے 4 ماہ کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرلیا

01 Nov 2023
01 Nov 2023

(ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کر لیا۔

ایف بی آر نے گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 2 ہزار 159 ارب روپے کے محصولات کے مقابلے میں رواں مالی سال کے 4 ماہ میں 37 فیصد اضافے سے 2 ہزار 748 ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیے۔

اعلامیے کے مطابق رواں سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران ٹیکس وصولیوں کا ہدف 2 ہزار 682 ارب روپے تھا، ایف بی آر نے اپنے ہدف سے 66 ارب روپے زیادہ اکٹھے کیے۔ اعلامیہ کے مطابق ایف بی آر نے اکتوبر میں 707 ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیے، اکتوبر کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 516 ارب روپے تھا۔

ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران 158 ارب روپے کے ری فنڈ ادا کیے۔ رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران تقریباً 29 لاکھ افراد نے ٹیکس گوشوارے جمع کروائے، گزشتہ مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران 25 لاکھ 70 ہزار افراد نے ٹیکس گوشوارے جمع کروائے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے