اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گیس قیمتوں میں اضافے سے گھریلو صارفین کا بل 6 ہزار روپے تک پہنچنے کا امکان

01 Nov 2023
01 Nov 2023

(لاہور نیوز) گیس کی قیمتوں میں اضافے سے گھریلو صارفین کا بل 6 ہزار روپے تک پہنچنے کا امکان ہے۔

ماہانہ 25 مکعب میٹر گیس استعمال کرنے والے صارفین کا بل بڑھ کر 1300 روپے تک ہو جائے گا جبکہ 60 مکعب گیس استعمال کرنے والے صارفین کا بل بڑھ کر 1600 روپے تک پہنچ جائے گا اسی طرح ماہانہ 100 مکعب گیس استعمال کرنے والے صارفین کا بل بڑھ کر 2 ہزار روپے تک پہنچنے کا امکان ہے۔

دستاویز کے مطابق ماہانہ 150 مکعب میٹر گیس استعمال کرنے والے صارفین کو بل 600 کے بجائے 2ہزار 2 سو روپے تک ادا کرنا ہو گا، ماہانہ 200 مکعب گیس استعمال کرنے والے صارفین کا بل بڑھ کر 3600 روپے تک ہو جائے گا۔

ماہانہ 300 مکعب میٹر گیس استعمال کرنے والے صارفین اب 5000 روپے بل اداکرنے پر مجبور ہوں گے، ماہانہ 400 مکعب میٹر گیس استعمال کرنے والے 5500 روپے تک جبکہ ماہانہ 500 مکعب میٹر سے زائد گیس استعمال کرنے والے صارفین کا بل بڑھ کر 6 ہزار روپے تک ہو سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے