اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

'بریانی کے بغیر کھانا نہیں کھائیں گے'شاہین ہوٹل میں ڈٹ گئے،باہر سے کھانا منگوا لیا

30 Oct 2023
30 Oct 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم نے بریانی کے بغیر ہوٹل کا کھانا کھانے سے صاف انکار کردیا۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان ٹیم کل ایڈن گارڈن کلکتہ میں بنگلادیش سے اپنا اہم میچ کھیلے گی لیکن اس اہم میچ سے قبل خبریں سامنے آرہی ہیں کہ کپتان بابر اعظم سمیت دیگر کرکٹرز نے کلکتہ کے ہوٹل کا کھانا کھانے سے انکار کردیا جس کے بعد گرین شرٹس نے کلکتہ کے معروف ریسٹورنٹ سے دیسی مینیو آرڈر کرکے منگوایا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی کھلاڑی ہفتے کی شام کولکتہ پہنچنے کے بعد ہوٹل میں قیام پذیر ہیں۔بھارتی ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے قومی کرکٹرز کو بریانی کی بجائے سخت ڈائٹ چارٹ فراہم کیا جانا تھا جس  میں ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے کباب، انڈے اور پروٹین پلیٹر موجود تھا ،تاہم کھلاڑیوں نے اس مینیو کو لینے سے انکار کر دیا ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس مینیو کی بجائے پاکستانی کھلاڑیوں نے کلکتہ کے معروف ریسٹورینٹ سے بریانی، چانپ،  فیرنی اور شاہی ٹکرے آرڈر کرکے منگوالیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے