اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹی دودھ مافیا کے خلاف آپریشن، سینکڑوں لیٹر جعلی دودھ برآمد

30 Oct 2023
30 Oct 2023

(لاہور نیوز) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹی دودھ مافیا کے خلاف آپریشن کیا۔ ڈیری سیفٹی ٹیموں نے کنگن پور میں چھاپہ مار کر لاہور سپلائی کے لئے تیار کیا جانے والا سینکڑوں لیٹر جعلی دودھ ، گھی اور پاؤڈر تلف کر دیا۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور کا کہنا ہے کہ اعجاز مِلک یونٹ سے 600 لیٹر جعلی دودھ، 20 کلو گھی، 20 کلو پاؤڈر تلف کرکے مقدمہ درج کروا دیا گیا۔ 2 مکسنگ مشینیں، چلر، نیلے ڈرم اور بیگ ضبط کئے گئے۔ جعلی دودھ پاؤڈر، پانی، ویجیٹیبل آئل کی ملاوٹ سے تیار کیا جا رہا تھا۔

جعلی دودھ میں استعمال ہونے والے اجزا انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر ثابت ہوتے ہیں۔ جعلسازی کا مکروہ دھندہ کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے