اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

غزہ صورتحال، دنیا کی خاموشی پر ثانیہ مرزا کا اظہار تشویش

30 Oct 2023
30 Oct 2023

(ویب ڈیسک ) پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور سابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے غزہ کی موجودہ صورت حال پر دنیا کی خاموشی دیکھ کر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ثانیہ مرزا  نے اپنی انسٹا سٹوری پر غزہ میں 7 اکتوبر سے جاری اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں فلسطینی بچوں کی اموات پر دنیا کی خاموشی کو  اجاگر کرتی ایک سوشل میڈیا پوسٹ شیئر کی ہے۔

اُنہوں نے سوشل میڈیا پوسٹ کے عنوان میں لکھا ہے کہ یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے اور ہم ابھی تک خاموش ہیں۔

واضح رہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ شہداء میں 3600 بچے بھی شامل ہیں۔

اسرائیلی بربریت سے اب تک 22 ہزار سے زائد فلسطینی شہری زخمی جبکہ لاکھوں افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے