اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سیمی فائنل میں انٹری کی آخری امید، قومی ٹیم آج پریکٹس سیشن میں پسینہ بہائے گی

30 Oct 2023
30 Oct 2023

(ویب ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انٹری کی آخری امید لیے اور بنگال ٹائیگرز سے ٹکرانے سے قبل شاہین آج کولکتہ میں خوب پسینہ بہائیں گے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم دن 2 سے شام 5 بجے تک پریکٹس کرے گی، شاہین بیٹنگ ،فیلڈنگ اور باؤلنگ میں خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کریں گے، فاسٹ بولر حسن علی بخار سےصحت یاب ہو گئے ہیں وہ بھی پریکٹس سیشن میں بھرپور حصہ لیں گے۔

خیال رہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیمیں کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں مدمقابل آئیں گی۔

واضح رہے کہ کرکٹ کے اس میگا ایونٹ  میں پاکستان اور بنگلادیش اب تک 6، 6 میچز کھیل چکے ہیں، قومی ٹیم 2 جبکہ بنگلادیش کی ٹیم 1 میچ میں کامیاب ہو سکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے