اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چوتھا ون ڈے: سری لنکا انڈر 19 نے پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

29 Oct 2023
29 Oct 2023

(لاہورنیوز) سری لنکا انڈر 19 ٹیم نے پاکستان انڈر 19 کو چوتھے ون ڈے میں 3 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 2،2 سے برابر کرلی۔

کراچی میں جاری سری لنکا انڈر 19 اور پاکستان انڈر 19 ٹیموں کے درمیان 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 2،2 سے برابر کرلی۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 186 رنز بنائے اور سری لنکا کو جیت کیلئے 187 رنز کا ہدف دیا۔

سری لنکا نے 187 رنز کا ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، سری لنکا کی جانب سے دینورا کالو پاہانا 61 اور روساندا گاماگے نے 46 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی۔

پاکستان کی جانب سے آفتاب احمد نے 3 اور عبید شاہ نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے