اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سرفراز کو پھر سے ٹیم کی کپتانی ملنے کی خبریں،عبدالرزاق بھی سابق کپتان کے حق میں بول اٹھے

29 Oct 2023
29 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بنانے کے لیے اچھا آپشن قرار دے دیا۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک بیان میں عبدالرزاق کا کہناتھا کہ ہمارے پاس اچھے کھلاڑی موجود ہیں، ضروری نہیں جس کی ایوریج اچھی ہو اسے کپتان بنادیا جائے، یہیں ہم مار کھاتے ہیں، ہم نے ایک اچھا انسان، کھلاڑی اور کپتان یہ تینوں خوبیوں والے کو منتخب کرنا ہے۔

عبدالرزاق کا یہ بھی کہنا تھا کہ سرفراز ٹیسٹ میچز کے لیے اچھا آپشن ہے، ورنہ رضوان کو بھی کپتان بنایا جا سکتا ہے، شان مسعود بھی اچھے انسان ہیں، سرفراز اور شان دونوں ہی کھلاڑیوں کا خیال رکھتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے