اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ڈیرہ بگٹی: 9 ستمبر کو اغوا ہونیوالے باقی 2 فٹبالرز بھی بازیاب

29 Oct 2023
29 Oct 2023

(لاہورنیوز ) 9 ستمبر کو بلوچستان میں ڈیرہ بگٹی کےعلاقے سوئی سے اغوا ہونیوالے 6 فٹبالرز میں سے باقی2 فٹبالرز بھی بازیاب کروالیے گئے ۔

لیویزذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں مغوی فٹبالر بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں، لیویز حکام کے مطابق بابر اور شیراز کے خاندان نے بھی بازیابی کی تصدیق کردی ۔واضح رہے کہ  ستمبر میں مسلح افراد نے سی ایم گولڈ کپ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والے 6 فٹبالرز کو اغوا کیا تھا جس میں سے 4 نوجوان 29 ستمبر کو بازیاب ہوئے تھے ۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے