اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور دنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار، اے کیو آئی 281 ریکارڈ

29 Oct 2023
29 Oct 2023

(لاہور نیوز) لاہور نے فضائی آلودگی میں دنیا بھر کو پیچھے چھوڑ دیا، صوبائی دارالحکومت 281 ایئر کوالٹی انڈیکس کیساتھ فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آگیا۔

عالمی ماحولیاتی رپورٹ کے مطابق چائنہ کا شہر بیجنگ 196 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ دوسرے جبکہ  بھارت کا شہر دہلی 181 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

رپورٹ میں  پشاور، راولپنڈی،ہری پور اور اسلام آباد میں فضائی آلودگی صحت کے لیے مضر قرار دی گئی ہے، پشاور میں 171،راولپنڈی 163 ،اسلام آباد 162،اور ہری پور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 152 ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ 2022 میں بھی لاہور مجموعی طور پر 173 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ دنیا کا آلودہ ترین شہر تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے