اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جوہر ٹاؤن: کسٹمز کی کارروائی، کروڑوں روپے کے سمگل شدہ سگریٹ برآمد

29 Oct 2023
29 Oct 2023

(لاہور نیوز) جوہر ٹاؤن میں کسٹمز انٹیلی جنس کے چھاپے کے دوران کروڑوں روپے مالیت کے غیر ملکی سمگل شدہ سگریٹ برآمد کر لیے گئے۔

حکام کے مطابق ڈائریکٹر حارث انصاری کی ہدایت پر کسٹمز انٹیلی جنس کی ٹیم نے علی الصبح  جوہر ٹاؤن میں واقع ایک گھر میں چھاپے کےد وران بھاری مقدار میں غیر ملکی سمگل شدہ سگریٹ برآمد کرلیے جس کے بعد اکبر چوک میں واقع پان شاپ پر بھی چھاپہ مارا گیا۔

کسٹمز حکام نے بتایا ہے کہ پان شاپ سے بھی سمگل شدہ سگریٹ برآمد ہوئے، مجموعی طور پر کسٹمز ٹیم نے 3 کروڑ 40 لاکھ روپے کے غیر ملکی سمگل شدہ سگریٹ برآمد کر کے قبضے میں لے لیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے