اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نسیم شاہ کا ری ہیب شروع ، جم سیشن کی ویڈیو جاری کردی

29 Oct 2023
29 Oct 2023

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے مداحوں کیلئے خوشخبری، فاسٹ بولر نے کندھے کی سرجری کے بعد ری ہیب شروع کردیا، جم سیشن کی ویڈیو جاری کردی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کندھے کی سرجری کے بعد ری ہیب شروع کردیا، انہوں نے جم سیشن کی ویڈیو پوسٹ کی، جس میں وہ کارڈیو اور سٹریچنگ کرتے نظر آرہے ہیں۔۔

نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ میرا ری ہیب بہت اچھا جارہا ہے، ڈاکٹر امتیاز اور ان کی ٹیم کے ساتھ کام کررہا ہوں اور محنت کررہا ہوں، جلد آپ کو گراؤنڈ میں نظر آؤں گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اپنے ملک کیلئے دوبارہ سے کھیلنے اور کرکٹ میں واپسی کیلئے منتظر ہوں، یہ سفر مشکل، تنہا اور لامتناہی ہے۔

فاسٹ بولر کا کہنا ہے کہ آپ کی دعاؤں کی بدولت میں بہتر محسوس کررہا ہوں اور دن بہ دن مضبوط اور فٹ محسوس کررہا ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے