اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سلو اوور ریٹ، آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

28 Oct 2023
28 Oct 2023

(لاہور نیوز) کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا۔

آئی سی سی کی جانب سے پاکستانی ٹیم پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے، قومی کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں مقررہ وقت میں 4اوورز کم کروائے تھے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز چنئی میں کھیلے گئے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ میں قومی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے