اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سپریم کورٹ نے مقدمات کی ترجیحی بنیادوں پر سماعت بارے پالیسی بنا لی

28 Oct 2023
28 Oct 2023

(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں کس نوعیت کے مقدمات ترجیحی بنیادوں پر سنے جائیں گے، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے ترجیحات طے کر لیں۔

چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی نے سات نکاتی پالیسی کی منظوری دی، وہ مقدمات جن کا جلد فیصلہ قانونی تقاضا ہے انہیں سماعت کیلئے مقرر کیا جائے گا۔

پالیسی کے مطابق ٹیکس اور انتخابی تنازعات کے مقدمات کو ترجیحی بنیادوں پر سنا جائے گا، ضمانت قبل از گرفتاری اور ضمانت بعد از گرفتاری مقدمات بھی ترجیحی بنیادوں پر سنے جائیں گے۔

10 سال تک سزا کے فوجداری مقدمات کو بھی ترجیحی بنیادوں پر سنا جائے گا، ایک ہی فیصلے کیخلاف متعدد درخواستوں والے مقدمات بھی ترجیحی بنیادوں پر سماعت کیلئے مقرر ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے