اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دوسرا ٹی 20: بنگلادیش ویمن ٹیم نے پاکستان کو 20 رنز سے شکست دیدی

28 Oct 2023
28 Oct 2023

(لاہور نیوز) دوسرے ٹی 20 میں بنگلادیش ویمن ٹیم نے پاکستان کو 20 رنز سے شکست دیدی۔

بنگلادیش ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 20 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں دو۔صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

چٹوگرام میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش ویمن کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹ پر 120 رنز بنائے، ہدف کے تعاقب میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم7 وکٹوں پر 100 رنز بناسکی، بسمہ معروف نے 30 رنز کی اننگز کھیلی۔

بنگلادیش کی جانب سے ناہیدہ اختر اور ربیعہ خان نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

بنگلادیش کو تین میچوں کی سیریز میں دو۔صفر کی فیصلہ کن برتری مل گئی ہے، پاکستانی ٹیم کو بنگلادیش کے خلاف پہلی بار ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست ہوئی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے