اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ: آسٹریلیا کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 389 رنز کا ہدف

28 Oct 2023
28 Oct 2023

(لاہور نیوز) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 27 ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 389 رنز کا ہدف دے دیا۔

دونوں ٹیمیں بھارت کے شہر دھرم شالا کے ہماچل پردیش سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہیں جہاں کینگروز کی قیادت پیٹ کمنز کر رہے ہیں جبکہ کیویز کی کمان ٹام لیتھم کے ہاتھوں میں ہے۔

آسٹریلیا کی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں 5 میچز کھیلے ہیں اور تین میں کامیابی حاصل کی جبکہ دو میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اسی طرح نیوزی لینڈ بھی پانچ میچز کھیل کر چار میں کامیاب رہا اور اسے ایک میچ میں شکست ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے