اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کپتان یا سلیکٹرز پر شکست کا الزام دینا ٹھیک نہیں ہوگا: مکی آرتھر

28 Oct 2023
28 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ کپتان یا سلیکٹرز پر شکست کا الزام دینا ٹھیک نہیں ہوگا۔

میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ ساؤتھ افریقہ کیخلاف میچ میں ٹورنامنٹ کی بہترین بولنگ کی، جس انداز میں بولرز نے محنت کرکے فائٹ بیک کیا اس پر فخر ہے، کوشش سب کررہے مگر ہماری بیٹنگ فارم میں نہیں آرہی۔

انہوں نے کہا کہ آج بولنگ بہتر کی مگر بیٹنگ میں رنز نہ کر پائے، ہم نے آخری اوورز میں اچھی بیٹنگ نہیں کی، آخری پانچ اوورز ٹھیک طرح نہیں کھیل سکے اگر 300 کر جاتے تو اسکا دفاع ہوسکتا تھا۔

مکی آرتھر نے کہا کہ ہم اس معیار کی کرکٹ نہیں کھیل پا رہے جو ورلڈ کپ میں درکار ہے، افغانستان کے خلاف ہم تینوں شعبوں میں ایوریج تھے۔

انہوں نے کہا کہ کوشش کریں گے کہ باقی تین میچ جیت کر اچھے انداز میں ٹورنامنٹ ختم کریں۔

قومی ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ ہم نے یہ ٹورنامنٹ اچھا نہیں کھیلا، بابراعظم، انضمام یا کسی پر بھی الزام دینا ٹھیک نہیں ہوگا، جانتا ہوں کہ پلیئرز اور سٹاف نے پوری کوشش کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے