اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جنوبی افریقہ سے شکست بہت مایوس کن ، اچھا موقع گنوا دیا: بابراعظم

28 Oct 2023
28 Oct 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نےکہا ہے کہ جنوبی افریقہ سے شکست بہت مایوس کن ہے، جیت کا اچھا موقع گنوا دیا۔

میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہم نے اچھا مقابلہ کیا لیکن بیٹنگ میں 10سے 15رنز کم بنائے جس کی وجہ سے شکست ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ جس طرح فاسٹ باولرز نے مقابلہ کیا وہ زبردست تھا لیکن رزلٹ ہمارے حق میں نہ آ سکا، ڈی آر ایس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ گیم کا حصہ ہے ، یہ ایمپائر کال تھی اس لیے اس پر کچھ نہیں کہا جا سکتا ۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس موقع تھا کہ میچ جیت کر ٹورنامنٹ میں بنے رہتے لیکن ایسا نہ ہو سکا ، اب دیکھتے ہیں کہ آخری تین میچز کے بعد ہم کہاں کھڑے ہوتےہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے