اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ: آج آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ، نیدر لینڈ اور بنگلا دیش میں مقابلہ ہو گا

28 Oct 2023
28 Oct 2023

(لاہور نیوز) بھارت میں جاری ورلڈ کپ 2023 میں آج پہلا مقابلہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ جبکہ دوسرا مقابلہ نیدر لینڈ اور بنگلا دیش کے درمیان ہو گا۔

پہلےمیچ میں صبح دس بجے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں دھرم شالا میں آمنے سامنے ہوں گی، آسٹریلیا کی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں 5 میچز کھیلے اور تین میں کامیابی حاصل کی اور دو میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، نیوزی لینڈ بھی پانچ میچز کھیل کر چار میں کامیاب رہا اور ایک میں شکست ہوئی۔

آج کے دوسرے میچ میں نیدر لینڈز اور بنگلا دیش کی ٹیمیں دوپہر ڈیڑھ بجے کولکتہ کے ایڈن گارڈنز سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی، بنگلا دیش اور نیدر لینڈز کی ٹیموں نے ایونٹ میں پانچ، پانچ میچز کھیلے ہیں اور دونوں ٹیموں نے ایک، ایک میچ ہی جیتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے