اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سلطان جوہر ہاکی کپ : پاکستان اور بھارت کا میچ 3-3 گول سے برابر

27 Oct 2023
27 Oct 2023

(لاہورنیوز)1 1ویں سلطان جوہر ہاکی کپ میں پاکستان اور بھارت کے مابین کھیلا جانے والا سنسنی خیز میچ 3-3 گول سے برابر ہوگیا ۔

پاکستان کی جانب سے پہلا گول دوسرے ہاف کے 31ویں منٹ میں ارباز احمد نے پینلٹی کارنر کے ذریعے کیا ، دوسرا فیلڈ گول 49ویں منٹ میں عبدالحنان شاہد نے جبکہ تیسرا گول 58 ویں منٹ میں ارباز احمد نے ہی پینلٹی کارنر کے ذریعے کیا۔

بھارت کی جانب سے پہلا گول 30 منٹ میں امندیپ نے،دوسرا گول 56 ویں منٹ میں ارجن نے، تیسرا گول 59 ویں منٹ میں اتم نے سکور کیا۔

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم دوسرا میچ 28 اکتوبر کو نیوزی لینڈ کے ساتھ کھیلے گی جبکہ تیسرا اور پول کا آخری میچ 31 اکتوبر کو میزبان ٹیم ملائیشیا کے خلاف کھیلاجائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے