اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محمد رضوان نے ون ڈے کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کرلئے

27 Oct 2023
27 Oct 2023

(لاہور نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے 2 ہزار رنز مکمل کرلئے۔

وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے چنئی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے میچ کے دوران ون ڈے میں 2000 رنز مکمل کرلیے، انہوں نے یہ کارنامہ انجام دینے کے لیے 65 اننگز کھیلیں۔

چنئی میں جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں محمد رضوان نے 31 رنز بنائے، وکٹ کیپر بلے باز کو جنوبی افریقہ کے کوٹزی نے آؤٹ کیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے