اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سلطان جوہر ہاکی کپ: پاکستان دوسرا میچ نیوزی لینڈ کیخلاف کل کھیلے گا

27 Oct 2023
27 Oct 2023

(لاہور نیوز ) پاکستان 11ویں سلطان جوہر ہاکی کپ میں اپنا دوسرا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف (کل) ہفتہ کو ملائیشیا کے شہر جوہر بھارو میں کھیلے گا۔

 

اس ٹورنامنٹ میں 8 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو 2 گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے ، پاکستان کو گروپ بی میں بھارت، ملائیشیا اور نیوزی لینڈ کے ساتھ رکھا گیا جبکہ گروپ اے میں آسٹریلیا، جرمنی، برطانیہ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں شامل ہیں۔

پاکستان اپنا دوسرا میچ 28 اکتوبر کو نیوزی لینڈ کے ساتھ 3:05 بجے، تیسرا اور گروپ کا آخری میچ میزبان ٹیم ملائیشیا کے خلاف آج کھیلے گا۔

ایونٹ 27 اکتوبر سے 4 نومبر تک ملائیشیا کے شہر جوہر بھارو میں کھیلا جائے گا۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے