اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ذکاء اشرف نے سابق کپتان سرفرازاحمد کو ملاقات کیلئے بلا لیا

27 Oct 2023
27 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کی قومی ٹیم کے مستقبل کےحوالے سے ملاقاتیں جاری ہیں۔

ذکاء اشرف نے سابق کپتان سرفراز احمد کو میٹنگ کے لیے بلا لیا، سرفراز احمد آج ذکاء اشرف سے پی سی بی ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کریں گے۔

ملاقات میں اہم امور پر بات چیت کی جائے گی ۔ اس سے قبل بھی ذکاء اشرف سابق کپتانوں کے ساتھ ملاقات کر چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے