اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہائیکورٹ کے حکم پر 8 سالہ کم سن گھریلو ملازمہ بازیاب

25 Oct 2023
25 Oct 2023

(لاہور نیوز) عدالت کے حکم پر 8 سالہ کم سن گھریلو ملازمہ کو بازیاب کروا لیا گیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں 8 سالہ کمسن گھریلو ملازمہ کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت کے حکم پر نور فاطمہ نامی 8 سالہ کم سن گھریلو ملازمہ کو بازیاب کرا لیا گیا۔

 عدالتی حکم پر پولیس نے 8 سالہ بچی کو بازیاب کرکے عدالت پیش کردیا ۔ عدالت نے 8 سالہ نور فاطمہ کو والد کے ساتھ بھجوا دیا۔

 جسٹس جاوید گھرال نے والد کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ بچی کے والد ایک نجی ہوٹل پر ملازمت کرتے تھے، ہوٹل والوں نے بچی کو 4 ماہ سے اپنے پاس رکھا ہوا ہے ، عدالت بیٹی کو بازیاب کرا کے عدالت پیش کرنے کا حکم دے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے