اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ نے 11 سیشن ججوں کے تقرر و تبادلے کر دیئے

24 Oct 2023
24 Oct 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے 11 سیشن ججوں کے تقرر و تبادلے کردیئے۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار خالد بشیر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، سیشن جج علی رضا اعوان کو لاہور سے حافظ آباد تعینات کردیاگیا، سیشن جج قصور طارق محمود باجوہ کو لودھراں تعینات کیا گیا ہے، سیشن جج امجد اقبال کو سینئر ایڈیشنل رجسٹرار روالپنڈی بینچ لگایا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق حامد حسین کو گجرات، ریحان بشیر کو لاہور ہائیکورٹ تعینات کیا گیا۔ سیشن جج مشتاق الہٰی اور عابد رضوان عابد کو لاہور ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، سیشن جج طارق محمود زرغام کو بھی لاہور ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے