اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مظلوم فلسطینی بچوں کے حق میں واک،اداکارہ نادیہ جمیل بھی شرکا میں شامل

22 Oct 2023
22 Oct 2023

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ نادیہ جمیل کراچی میں مظلوم فلسطینی بچوں کے حق میں آگاہی واک میں شریک ہوگئیں۔

چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور چائلڈ رائٹس ایکٹیویسٹ سارہ احمد کی زیر قیادت فلسطینی بچوں پر مظالم کے خلاف آگاہی واک کا انعقاد کیاگیا۔ہاتھوں میں بینرز تھامے مظاہرین کی جانب سے چائلڈ لیبر، بچوں سے بدسلوکی اور بھیک منگوانے کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی۔

اس حوالے سے اداکارہ نادیہ جمیل نے کہا کہ پورے پاکستان میں چائلڈ پروٹیکشن ہونی چاہئے،ہم صرف لیپ ٹاپ پر گھر بیٹھے ویڈیوز دیکھ رہے ہیں ، ہمیں چاہیے کہ اب ہم باہر نکلیں، ہماری خاموشی فاطمہ اور رضوانہ پر ہونے والے ظلم پر پردہ ڈال رہی ہے، میں بہت شرمندہ ہوں یہ دیکھ کر کہ ہم اب بھی باہر نہیں نکل رہے۔

چیئرپرسن سارہ احمد نے کہا کہ کراچی میں بچوں کے حقوق کیلئے اور بچوں پر تشدد اور استحصال کے خلاف پہلی دفعہ آگاہی واک کی جارہی ہے۔ ہم فلسطینی بچوں پر مظالم کے خلاف ہیں، فلسطینی بچوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔جو قوم اپنے بچوں کی حفاظت نہیں کر سکتی وہ کامیاب نہیں ہو سکتی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے