اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ونیزہ احمد میری سب سے پسندیدہ کرش رہی ہیں: فہد مصطفیٰ

21 Oct 2023
21 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ ونیزہ احمد میری اب تک کی سب سے پسندیدہ کرش رہی ہیں۔

فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جس میں انہوں نے شوبز کیریئر سے لے کر ذاتی زندگی تک کھل کر بات کی۔

میزبان کی جانب سے جب اداکار سے ان کے کرش سے متعلق سوال کیا گیا تو فہد مصطفیٰ نے کہا کہ "میرے بہت کرش رہے ہیں، کرش ہونا کوئی غیر معمولی بات نہیں"۔

اداکار نے انکشاف کیا کہ "ونیزہ احمد میری اب تک کی سب سے پسندیدہ کرش رہی ہیں"۔

فہد نے اپنی اور ونیزہ احمد کی دوستی کے بارے میں بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ "میں آج بھی اس کو فون کرکے کہہ دیتا ہوں کہ آپ کمال ہیں"۔

صرف یہی نہیں فہد مصطفیٰ نے شو کے دوران ونیزہ احمد کی اداکاری کی تعریف کرنے کے بعد آمنہ حق کو بھی اپنی پسندیدہ اداکارہ قرار دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے