اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

'اسرائیل پر مؤقف واضح': ماہرہ خان نے کھل کر فلسطین کی حمایت کر دی

21 Oct 2023
21 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اسرائیل کا نام نہ لینے پر تنقید کرنے والے صارف کو کرارا جواب دیتے ہوئے کھل کر فلسطین کی حمایت کر دی۔

ماہرہ خان نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہا کہ مصیبت میں گھرے تمام لوگوں کیلئے دعائیں، وہ لوگ جنہوں نے اپنے بچوں کو کھو دیا، اپنے پورے خاندان سے بچھڑ گئے، جن کے پاس گھر نہیں ہے، جو ہر ایک لمحے تکلیف میں ہیں اور خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو اپنے اردگرد کے مصائب کے بارے میں لاعلم اور غلط معلومات رکھتے ہیں۔

ماہرہ کے اس پیغام پر ایک صارف نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا اور لکھا کہ ’ماہرہ اسرائیل کا نام نہیں لے سکتیں کہ کہیں انہیں ہالی وڈ سے کام کی پیشکش آنا بند نہ ہو جائے، مجبوریاں ہوتی ہیں۔

اس ٹوئٹ پر ماہرہ نے بھی صارف کو کرارا جواب دیا اور لکھا کہ میں صاف شفاف الفاظ میں اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتی ہوں، اپنے وقت کو فلسطینیوں کیلئے دعا کرنے میں استعمال کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے