اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کراچی فیشن شو میں طالبات ماڈلز نے جلوے بکھیر دیئے

20 Oct 2023
20 Oct 2023

(ویب ڈیسک) کراچی میں منعقدہ فیشن شو میں طالبات ماڈلز نے بھی جلوے بکھیر دیئے۔

کراچی میں پاکستان امریکن کلچر سنٹر کی طالبات نے اپنے فیشن ڈیزائنر ہونے کے ٹیلنٹ کا مظاہرہ کیا تو فیشن شو میں طالبات ماڈلز نے بھی خوب جلوے بکھیرے، نئے ڈیزائنرز کے تیار کردہ ملبوسات پہن کر نئے ٹیلنٹ نے ریمپ پر واک کر کے سماں رنگین کر دیا۔

فیشن شو میں یو اے ای، عمان اور کوریا کے قونصل جنرل نے خصوصی شرکت کی اور اس فن میں نئے آنے والوں کی صلاحیتوں کو سراہا۔

ریمپ پر واک کرنے والی بہت سی ماڈلز نے پہلی بار اپنے فن کا مظاہرہ کیا جبکہ مستقبل کے معماروں کا فن دیکھ کر حاضرین بھی خوب محظوظ ہوئے اوران کے بہتر مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے