اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیل کی خوفناک بمباری،اداکارہ دنا نیر نے بھی آواز بلند کردی

19 Oct 2023
19 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ دنا نیر مبین نے اسرائیل کے ہاتھوں معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی پر شدید مذمت کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق دنا نیر مبین نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل کی سٹوری میں اسرائیلی وزیراعظم کا ایک ٹوئٹ شیئر کیا جس میں کہا گیا تھا کہ یہ جنگ تاریکی اور روشنی کے بچوں کے درمیان ہے۔

اس ٹوئٹ پر شدید ردعمل دیتے ہوئے دنا نیر نے کہا کہ ‘میں اپنی زندگی میں کبھی یہ ٹوئٹ نہیں بھولوں گی اور نہ ہی اس دنیا کو بھولنے دوں گی کہ کس طرح اسرائیلی قاتل حکومت معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی کررہی ہے۔

واضح رہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی بمباری  میں 3300 سے زائد فلسطینی شہید اور 1400 اسرائیلی مارے گئے جب کہ 10 لاکھ فلسطینیوں کو گھر بار چھوڑ کر جنوبی علاقے منتقل ہونا پڑا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے