اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نامعلوم افراد کی سٹیج اداکارہ مالا کی گاڑی پر فائرنگ، بھائی جاں بحق

19 Oct 2023
19 Oct 2023

(لاہورنیوز) نامعلوم افراد نے سٹیج اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ مالا کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ان کا بھائی جان کی بازی ہار گیا۔

واقعہ پر پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے گاڑی میں موجود اداکارہ مالا کا بھائی موقع پر ہی دم توڑ گیا، ملزمان کار پر سوار تھے جو فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ حملے میں میک اپ آرٹسٹ زخمی ہو گئیں، تاہم ان کی زندگی محفوظ رہی، ملزمان کی تلاش کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے