اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نجی ایئرلائنز نے اچانک کرائے بڑھا دیئے

19 Oct 2023
19 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پی آئی اے فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا نجی ایئرلائنز فائدہ اٹھانے لگیں ، نجی ایئرلائنز نے کرایوں میں اچانک اضافہ کردیا۔

نجی ایئرلائنزاندرون ملک پرواز کے 40 سے 70 ہزار روپے تک وصول کرنے لگیں۔ نجی ایئرلائنز نے کراچی تا لاہور کا کرایہ 35 سے49 ہزار فی سیٹ کردیا ہے۔

کراچی سے اسلام آباد یکطرفہ کرایہ 55 سے61 ہزار روپے تک وصول کیا جارہا ہے۔ ایک ہفتے سے پی آئی اے کا ڈومیسٹک پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہے۔ قومی ایئرلائن کی پروازیں متاثر ہونے سے مسافروں کے رش میں اضافہ ہوا۔

نجی ایئرلائنز کا مؤقف ہے کہ اضافی رش کی وجہ سے ڈیمانڈ اینڈ سپلائی میں فرق پڑا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے