اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ہونڈا اور ٹویوٹا کے بعد سوزوکی نے بھی اپنا آٹو موٹیو پلانٹ بند کر دیا

19 Oct 2023
19 Oct 2023

(ویب ڈیسک) ہونڈا اور ٹویوٹا کے بعد سوزوکی نے بھی اپنا آٹو موٹیو پلانٹ بند کر دیا۔

ٹویوٹا اور ہونڈا کے بعد پاک سوزوکی نے سٹاک کی کمی کی وجہ سے اپنا آٹو موٹیو مینوفیکچرنگ پلانٹ 25 اکتوبر سے 27 اکتوبر کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تاہم کمپنی اس وقت تک اپنی موٹرسائیکل مینوفیکچرنگ کو جاری رکھے گی۔

اسی طرح پاکستان میں ٹویوٹا کار بنانے والی کمپنی انڈس موٹر کمپنی  نے ایک ماہ کے لیے مینوفیکچرنگ روکنے کا اعلان کیا۔ کمپنی  17 نومبر تک پورے ایک ماہ کے لیے بند رہے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے