اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہانیہ عامر کا اپنی شادی سے متعلق مداح کو دلچسپ جواب

19 Oct 2023
19 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی شادی کا خواب دیکھنے والے مداح کو دلچسپ جواب دے دیا۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی چند تصاویر شیئر کیں جس میں اداکارہ کو خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

ہانیہ عامر کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے ایک مداح نے لکھا کہ ’گزشتہ روز میں نے خواب دیکھا کہ آپ کی شادی ہوگئی ہے۔

عام طور پر شوبز شخصیات مداحوں کی پوسٹ کا جواب نہیں دیتی لیکن ہانیہ عامر نے اس پوسٹ پر دلچسپ جواب دیا۔

ہانیہ عامر نے لکھا کہ ’استغفار پڑھو بھائی۔

واضح رہے کہ ہانیہ عامر نجی ٹی وی چینل کے مقبول ڈرامہ سیریل ’مجھے پیار ہوا تھا‘ میں ماہیر کا کردار نبھایا تھا جبکہ ان کے مدمقابل لیڈ رول میں وہاج علی موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے