اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کنزہ ہاشمی کے ترکیہ میں سیر سپاٹے،تصاویر وائرل

18 Oct 2023
18 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کنزہ ہاشمی کی ترکیہ میں سیر سپاٹوں کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

اداکارہ کنزہ ہاشمی  نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ترکیہ سے چند تصاویر شیئر کیں اور اپنے مداحوں کو اپنی مصروفیات سے آگاہ رکھا۔

کنزہ ہاشمی کی دبئی اور استنبول میں سیر و تفریح

تصاویر میں اداکارہ نے سیاح رنگ کا ٹراؤزر اور سفید ٹی شرٹ زیب تن کر رکھی ہے جس میں وہ انتہائی خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں، تصاویر سے معلوم ہو رہا ہے کہ کنزہ کسی ہوٹل کی لابی میں موجود ہیں۔

کنزہ ہاشمی کی دبئی اور استنبول میں سیر و تفریح

ایک تصویر اداکارہ نے ہوٹل کے کمرے سے شیئر کی ہے جس میں وہ کافی سے لطف اندوز ہو رہی ہیں، سوشل میڈیا پر تصاویر سامنے آتے ہی مداحوں کی جانب سے تعریفوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

کنزہ ہاشمی کی دبئی اور استنبول میں سیر و تفریح

کنزہ ہاشمی کی دبئی اور استنبول میں سیر و تفریح

کنزہ ہاشمی کی دبئی اور استنبول میں سیر و تفریح

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے