اپ ڈیٹس
  • 216.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 322.92 قیمت فروخت : 323.50
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.06 قیمت فروخت : 373.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.10 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.96 قیمت فروخت : 202.33
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.40 قیمت فروخت : 74.53
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.75 قیمت فروخت : 912.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فلسطین پر اسرائیلی بربریت، حنا خواجہ اسلامی ممالک کی خاموشی پر برہم

18 Oct 2023
18 Oct 2023

(ویب ڈیسک) سینئر اداکارہ حنا خواجہ نے اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر کی جانے والی بربریت پر اسلامی ممالک کی خاموشی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

سینئر اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فلسطین پر ڈھائے جانے والے ظلم  وستم سے متعلق  ایک پوسٹ شیئر کی۔

اداکارہ کی پوسٹ میں درج تھا کہ  75 سال سے پڑھایا اور بتایا جاتا رہا کہ فلسطین پر یہودیوں کا قبضہ ہے، باقی اسلامی ممالک آزاد ہیں لیکن اب پتا چلا کہ صرف فلسطینی آزاد ہیں اور باقی اسلامی ممالک پر یہودیوں کا قبضہ ہے۔

اداکارہ نے  اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں  قرآنی آیت بھی شیئر کی، ساتھ ہی دعا مانگتے ہوئے لکھا کہ اے اللہ ہم سب کے گناہوں کو معاف کردے۔

 
 

 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے