اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی شروع، یومیہ بنیادوں پر فیول کی رقم کی ادائیگی کا معاہدہ

17 Oct 2023
17 Oct 2023

(ویب ڈیسک) قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کو گزشتہ روز سے رکے ہوئے ایندھن کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے جس کے بعد مختلف ایئر پورٹس سے پروازوں کی روانگی کا بھی آغاز ہو گیا ہے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق ایندھن کی عدم فراہمی اور انتظامی مسائل کی وجہ سے پی آئی اے کا شیڈول شدید متاثر ہوا، آج صبح پی آئی اے کو فیول کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے، کمپنی سے یومیہ بنیادوں پر فیول کی فراہمی کا معاہدہ ہو گیا ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ معاہدے کے تحت پی آئی اے روزانہ 10 کروڑ روپے کی ادائیگی کرے گی، اسی حساب سے فیول کی فراہمی ہو جائے گی۔

ادھر فیول کی فراہمی کے بعد گزشتہ رات سے لاہور میں رکی پرواز پی کے 307 کراچی روانہ ہو گئی، اسلام آباد میں رات سے رکی ہوئی پرواز پی کے 309 بھی کراچی روانہ کر دی گئی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے