اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مسلسل 28 روز سے جاری روپے کی پرواز کا سلسلہ ٹوٹ گیا

17 Oct 2023
17 Oct 2023

(لاہور نیوز) مسلسل 28 روز سے جاری روپے کی پرواز کا سلسلہ ٹوٹ گیا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 277 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے، یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 276 روپے 83 پیسے پر بند ہوا تھا۔

خیال رہے کہ 28 روز میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بلند ترین سطح سے 30 روپے 27 پیسے کی کمی ہوئی ہے،ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 276 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے