اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عاطف اسلم کی اہلیہ کی سالگرہ کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

16 Oct 2023
16 Oct 2023

(ویب ڈیسک) عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ کی سالگرہ منائی جس کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ سارہ کی سالگرہ منائی اور ایک لگژری ریسٹورنٹ میں کیک کاٹنے کی تقریب رکھی جس میں ان کی بیگم کی قریبی سہیلیوں نے بھی شرکت کی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو اور تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سارہ کیک کاٹ کر عاطف اسلم کو کھلاتی ہیں اور سب انہیں جنم دن کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ سارہ سے عاطف اسلم کے تین بچے ہیں جن میں دو بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے